نیا بلدیاتی نظام اتنا جامع، مؤثر اور بااختیار بنایا گیا ہے کہ ماضی میں اس کی کوئی مثال نہیں ملتی: میاں محمود الرشید

45

لاہور14دسمبر(اے پی پی): وزیر بلدیات پنجاب میاں محمود الرشید نے ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نیا بلدیاتی نظام اتنا جامع، مؤثر اور بااختیار بنایا گیا ہے کہ ماضی میں اس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔