ہماری کوشش ہے کہ آئندہ بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر کرائے جائیں تاکہ شفافیت کو برقرار رکھا جاسکے: میاں محمود الرشید

37

لاہور14دسمبر(اے پی پی): وزیر بلدیات پنجاب میاں محمود الرشید نے ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کے ساتھ  میڈیا سے  گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ آئندہ بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر کرائے جائیں تاکہ شفافیت کو برقرار رکھا جاسکے۔