لاہور، دسمبر 17(اے پی پی): وزیر اعلیٰ پنجاب معاون خصوصی برائے اطلاعات حسان خاور نے الحمرا میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ ن لیگ نے آٹا اور گھی کے پیکٹ دے کر ووٹ خریدے، ہمارا 120ارب روپے کا پروگرام عوام کے لیے ہے ، ووٹ خریدنے کے لیے نہیں۔