وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کا پاکستان ریلوے ہسپتال کوئٹہ کا دورہ

29

کوئٹہ، 02 دسمبر (اے پی پی): وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے پاکستان ریلوے ہسپتال کوئٹہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر میڈیکل آفیسر نے ہسپتال کی کارکردگی اور طبی علاج و معالجہ اور دی جانے والی سہولیات سے آگاہ کیا۔ وفاقی وزیر ریلوے نے مریضوں کی عیادت کی اور ہسپتال میں داخل مریضوں کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

سورس:وی   این ایس،  کوئٹہ