ویلیو ایڈیشن کے نظام کو بہتر بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے ،وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ سید  فخرامام

20

اسلام آباد۔9دسمبر  (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ سید  فخرامام نےجمعرات کو وزیراطلاعات و نشریات چوہدر ی فواد حسین کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتےہوئے کہا کہ ویلیو ایڈیشن کے نظام کو بہتر بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔