پاکستان میں رہنے والے کسی غیر مسلم کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے؛علامہ طاہر اشرفی

31

راولپنڈی ،29 دسمبر(اے پی پی ): وزیر اعظم کے نمائندہ  خصوصی علامہ طاہر اشرفی نے بدھ کو یہاں کنونشن سے خطاب  کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں رہنے والے کسی غیر مسلم کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں مسلمانوں سمیت تمام اقلیتوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے۔