پاکستان میں سری لنکا کے ہائی کمشنر کی میڈیا سے گفتگو

42

اسلام آباد، 07 دسمبر ( اےپی پی): پاکستان میں سری لنکا کے ہائی کمشنر  نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سانحہ سیالکوٹ کے متعلق  کہاکہ ایسا اندوہناک واقعہ پاکستان یا دنیا میں کسی جگہ بھی نہیں ہونا چاہئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ملکوں کے تعلقات متاثر نہیں ہونگے۔