اسلام آباد، 07 دسمبر(اے پی پی): وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی مولانا طاہر اشرفی نے تقریب سے منگل کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان چند انتہا پسندوں کا ملک نہیں بلکہ 22 کروڑ اعتدال پسندوں کا ملک ہے۔