پاکستان کی برآمدات نا بڑھنے کی بڑی وجہ ماضی میں ٹیکنالوجی ٹرانسفر پر عدم توجہی رہی؛ ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور

17

لاہور،24 دسمبر(اے پی پی ): معاون خصوصی وزیرِ اعلیٰ پنجاب برائے اطلاعات و ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی برآمدات نا بڑھنے کی بڑی وجہ ماضی میں ٹیکنالوجی ٹرانسفر پر عدم توجہی رہی ہے۔

سورس:وی این ایس،لاہور