پاکستان کی قدرتی گیس کی فیلڈز سے پیداوار میں سالانہ 09 فیصد کمی آ رہی  ہے؛ وزیر توانائی حماد اظہر

52

اسلام آباد،24 دسمبر(اے پی پی ): وزیر توانائی حماد اظہر نے جمعہ کویہاں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی قدرتی گیس کی فیلڈز سے پیداوار میں سالانہ 09 فیصد کمی آ رہی ہے جبکہ طلب میں اضافہ ہوا ہے۔

سورس:وی این ایس،اسلام آباد