لاہور17 دسمبر(اے پی پی ): وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے جمعہ کے روز 90شاہراہ قائداعظم پر میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہا چالان کےمطابق شہباز شریف، حمزہ شہباز، اور دیگر نے 16 ارب سے زائد کی منی لانڈرنگ 28 بے نامی اکاؤنٹس سے کی۔