ڈسٹرکٹ کرم میں پولیو مہم کا آغاز

38

پاراچنار، 10 دسمبر (اے پی پی): ڈسٹرکٹ کرم میں پولیو مہم کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔پولیو مہم کے دوران ایک لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔اس کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ہیں۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر عطاء اللہ خان نے کہا کہ ہمارے پولیو ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں۔