کامیاب جوان پروگرام کے پلیٹ فارم سے نیا ٹیلنٹ سامنے آۓ گا، عثمان ڈار

53

اسلام آباد،03 دسمبر (اے پی پی ): وزیر اعظم کے معاون خصوصی براۓ امور عثمان ڈار نے کہا کہ کامیاب جوان پروگرام کے پلیٹ فارم سے نیا ٹیلنٹ سامنے آۓ گا۔

ان خیالات کا اظہار جمعہ کو وزیر اعظم کے معاون خصوصی براۓ امور نوجوانان عثمان ڈار نے  نیوزکانفرنس گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ دو لاکھ نوجوانوں کو فنی تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔

سورس:وی این ایس،اسلام آباد