کوئٹہ،09 دسمبر (اے پی پی): گورنر ہاؤس میں عالمی کرپشن دن کے حوالے سے واک نکالی گئی، واک میں گورنر بلوچستان سید ظہور آغا، ڈی جی نیب بلوچستان فرمان اللہ خان، خورشید پروچہ سمیت لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے واک میں شرکت کی۔
سورس:وی این ایس، کوئٹہ