لاہور۔16دسمبر (اے پی پی):معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب حسان خاور نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہ ہے کہ گیس کے مقامی ذخائر ہر سال 9 فیصد کم ہو رہے ہیں، عوام کو سستی گیس دینا چاہتے ہیں ۔