اسلام آباد ،11 جنوری (اے پی پی ):وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمرنے احساس ون ونڈو آفس کے افتتاح کے موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ احساس پروگرام کی تمام سہولیات ایک چھت تلےہوں گئی ،عوام کی زندگی کو بہتر بنانے کے لئے تمام ممکن اقدامات کر رہے ہیں۔