کورونا وباءکی وجہ سے مہنگائی کے طوفان کو روکنے میں راشن رعایت کا پروگرام مددگار ثابت ہوگا، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار

27

اسلام آباد، 11 جنوری(اے پی پی): وفاقی وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار نے احساس ون ونڈو آفس افتتاح کے موقع پر منگل کو یہاں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وباءکی وجہ سے مہنگائی کے طوفان کو روکنے میں راشن رعایت کا پروگرام مددگار ثابت ہوگا۔