اسلام آباد۔4جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے منگل کو وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو مطلوبہ ای وی ایم خریداری کی منظوری دے دی۔