اسلام آباد۔4جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے منگل کو وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پرائیویٹ سیکٹر کے بغیر صحت و تعلیم کا نظام بہتر نہیں بنایا جا سکتا۔