اسلام آباد۔7جنوری (اے پی پی): ای ڈی فرٹیلائزرز مینوفیکچررز آف پاکستان ایڈوائزری کونسل برگیڈیئر شیر شاہ ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی مؤ ثر پالیسیوں کی بدولت کھاد کی قیمتوں میں توازن ممکن ہوا۔