اسلام آباد ،11جنوری (اے پی پی ):معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے ون ونڈو آفس افتتاح کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 50 نشوونما مراکز کھولے جا چکے، خواتین اور بچوں کو فلاح اور تعلیمی وظائف دیں گے۔