دیگر حکومتوں نے ریڑھی اور سٹالز کو مسلسل نظر انداز کیے رکھا؛وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر

86

اسلام آباد، 20 جنوری (اے پی پی ): وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے احساس ریڑھی بان پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیگر حکومتوں نے ریڑھی اور سٹالز کو مسلسل نظر انداز کیے رکھا ہے۔

انہوں نے کہا کہ احساس ریڑھی بان پروگرام سٹریٹ اکانومی کے مسئلے کو نئے مواقعوں میں بدلے گا۔