اسلام آباد۔7جنوری (اے پی پی): سی ای او فاطمہ فرٹیلائزرز فواد احمد مختار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسانوں کی انتھک محنت کی باعث زراعت کی ریکارڈ پیداوار ممکن ہوئی۔