اسلام آباد۔7جنوری (اے پی پی): سی ای او فوجی فرٹیلائزرز سرفراز احمد رحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ سال کھاد کی تاریخی پیداوار ہوئی اور مانگ میں بھی اضافہ ہوا۔