مانسہرہ؛ شوگراں میں   سڑکوں کی صفائی کے بعد نمک کا چھڑکاؤ  کر دیا گیا

51

مانسہرہ ، 09 جنوری (ا ے پی پی ): شوگراں میں کاغان ڈیلوپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے سڑکوں کی صفائی کے بعد نمک کا چھڑکاؤ  کر دیا گیا ہے  تاکہ سیاحوں کی گاڑیاں پھسلن سے بچا یا جا سکے ۔

سورس:وی این ایس، مانسہرہ