راولپنڈی،9جنوری (اے پی پی):فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ مری میں تمام بڑے مواصلاتی ذرائع ہر قسم کی نقل و حرکت کے لیے کھول دیئے گئے ہیں، کلڈنہ باڑیاں روڈ ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے۔اتوار کو آئی ایس پی آر کی جانب سے مری کی صورتحال پر جاری کی گئی تازہ ترین اپ ڈیٹس کے مطابق مین شاہراہوں کو کھولنے کے بعد آرمی کے انجینئرز اب لنک روڈز پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں، ریلیف کیمپ اور میڈیکل کی سہولیات مکمل طور پر فعال ہیں جبکہ فوجی گاڑیاں پھنسے سیاحوں کو راولپنڈی اور اسلام آباد پہنچانے کے لیے
سورس:وی این ایس، اسلام آباد