ملک میں 1 لاکھ 57 ہزار کمپنیوں میں 44 فیصد گزشتہ دو سال میں بنیں؛ ترجمان وفاقی وزارت خزانہ مزمل اسلم

47

اسلام آباد،  یکم جنوری(اے پی پی ): ترجمان وفاقی وزارت خزانہ مزمل اسلم نے   ہفتہ کو  یہاں  میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ  ملک میں 1 لاکھ 57 ہزار کمپنیوں میں 44 فیصد گزشتہ دو سال میں بنی ہیں ۔

سورس؛وی    این ایس، اسلام آباد