ن لیگ 45 کروڑ روپے اور پیپلز پارٹی 35 کروڑ روپے کے عطیات کا کوئی ریکارڈ یا ثبوت نہیں دے سکی،وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کی کابینہ اجلاس پر بریفنگ

6

اسلام آباد۔4جنوری  (اے پی پی): وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کابینہ اجلاس پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ن لیگ 45 کروڑ روپے اور پیپلز پارٹی 35 کروڑ روپے کے عطیات کا کوئی ریکارڈ یا ثبوت نہیں دے سکی۔