وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس

5

اسلام آباد،4جنوری  (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس ہوا۔ اجلاس میں ایجنڈے میں  شامل امور پر غور کیا گیا۔