وزیراعظم عمران خان سے امریکا میں پاکستان کے سفیر اسد مجید    کی ملاقات

82

اسلام آباد، 05 جنوری (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے امریکا میں پاکستان کے سفیر اسد مجید  نے  سیکریٹری خارجہ سہیل محمود کے ہمراہ  بدھ کو  یہاں  ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں پاکستان کے امریکہ کے ساتھ سفارتی تعلقات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا  گیا ۔ وزیراعظم نے دوطرفہ تعلقات کی بہتری کے لیے کاوشیں تیز کرنے کی ہدایت کی۔

سورس:وی این ایس، اسلام آباد