پاراچنار؛چھت گرنے کے باعث  ماں،بیٹی جانبحق ، ایک بچی زخمی ہوگئی 

42

پاراچنار،19جنوری(اے پی پی): اپر کرم صدرہ گاؤں کے علی اکبر کلے میں چھت گرنے کے باعث علی جان نامی شخص کی زوجہ اور بیٹی جانبحق  جبکہ ایک بیٹی زخمی ہوگئی ہے۔

  اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اور ایدھی فاؤنڈیشن کے ایمبولینس نے متاثر گاؤں پہنچ کر جانبحق اور زخمی بچی کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔