پاراچنار،24 جنوری (اے پی پی): برف باری کے بعد سے علاقے میں سرد ہوائیں چلنے سے موسم ٹھنڈا ہو گیا ہے اور مختلف علاقوں سے سیاحوں نے پاراچنار کا روخ کرلیا ہے اور سیاح مختلف علاقوں میں سیلفی بناتے نظر آرہے ہیں۔
دوسری جانب سردی کے باعث علاقے کے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور برفباری کے باعث بجلی کا نظام بھی متاثر ہوا ہے۔