پاراچنار، 05 جنوری (اے پی پی ):پاراچنار اور مضافاتی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ رات سے جاری ہے اور کرم کے بیشتر علاقوں کے مکین اپنے گھروں تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں، راستے برف باری کے باعث بند ہو گئے ہیں جس کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے اور سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر ہے۔
سورس:وی این ایس، پاراچنار











