لاہور،21 جنوری ( اے پی پی ):خواتین کے حقوق کی علمبردار عمارہ درانی نے مقامی ہوٹل میں منعقد تقریب میں اے پی پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ میں خواتین کے عالمی دن پر موسمیاتی تبدیلیوں کے خواتین پر اثرات کی رپورٹ پیش کرنے جا رہا ہے ۔











