پاک افغان بارڈر فینسنگ کا 95فیصد کام مکمل، دونوں ممالک تجارت میں آسانی چاہتے ہیں، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی  ڈاکٹر ثانیہ نشتر کے ہمراہ پریس کانفرنس

62

ملتان۔7جنوری  (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے  گزشتہ روز ملتان میں وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ  ڈاکٹر ثانیہ نشتر کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک افغان بارڈر فینسنگ کا 95% کام مکمل، دونوں ممالک تجارت میں آسانی چاہتے ہیں۔