پشین؛ شہر اور گردونواح میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری 

94

پشین،22جنوری( اے پی پی ): پشین، خانوزئی، برشور، حرمزئی، بوستان توبہ کاکڑی اور دیگر علاقوں میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے  سے جاری ہے، برف باری سے موسم سرد ہوگیا اور لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے  ہیں،  بارشوں اور برفباری سے طویل خشک سالی کے خاتمے کی امید پیدا ہوگئی۔

سورس: وی این ایس، پشین