ایبٹ آباد، 09جنوری (اے پی پی ):ترجمان گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی احسن حمید کے مطابق ایبٹ آباد مری روڑ پر جی ڈی اے کا آپریشن جاری ہے، توحید آباد کنڈلہ کے قریب سلائیڈذ کو صاف کیا جا رہا ہے ، نتھیاگلی، ڈونگا گلی اور چھانگلہ گلی سے 80 فیصد سیاحوں کو باحفاظت نکال لیا گیا ہے جبکہ نتھیاگلی سے متعدد گاڑیاں انتظامیہ نے نکال لیں ہیں تاہم تاحکم ثانی سیاح گلیات کے سف سے اجتناب کریں۔
سورس:وی این ایس، ایبٹ آباد