اوکاڑہ؛  تھانہ صدر پولیس کی کارروائی، پیٹرانجن چورگینگ گرفتار

49

اوکاڑہ،08فروری(اے پی پی):   تھانہ صدر پولیس کی کارروائی، پیٹر انجن چور گینگ  کوگرفتار کر لیاگیا۔گرفتار ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کے پیڑ انجن اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلیے ، مزید تحقیقات جاری ہے ۔گرفتار ملزمان میں محمد اکرم، ملازم حسین ،محمد عارف اور محمد نواز شامل ہیں۔