اوکاڑہ،12فروری(اے پی پی): ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار کی ہدایات پر تھانہ بی ڈویژن پولیس نےپتنگ بازوں کےخلاف مہم چلاتے ہوئے جی ٹی روڈ اور ملحقہ علاقوں سے تین پتنگ بازوں کو گرفتارکرلیا ہے جبکہ متعددپتنگ بازپولیس کو دیکھتے ہی فرار ہوگئے۔
سورس: وی این ایس،اوکاڑہ