اکبر ایس بابر کے پاس الیکشن کمیشن میں پیش کرنے کو کچھ نہیں، فرخ حبیب

29

اسلام آباد، 01 فروری(اے پی پی):وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے منگل کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اکبر ایس بابر کے پاس الیکشن کمیشن میں پیش کرنے کو کچھ نہیں ہے۔