ایبٹ آباد؛ فوارہ چوک سے تجاوزات کے خاتمہ کیلئے آپریشن کا آغاز

64

ایبٹ آباد،02 فروری(اے پی پی ): ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد طارق سلام مروت کی ہدایات پر ٹی ایم اے ایبٹ آباد  کی نگرانی میں عملہ نے فوارہ چوک سے تجاوزات کے خاتمہ کیلئے آپریشن کا آغاز کر دیا ہے، آپریشن میں پختہ تجاوزات کو بھی مسمار کیا جا رہا ہے۔