اسلام آباد،01 فروری(اے پی پی):معاون خصوصی امور نوجوان عثمان ڈار نے منگل کو یہاں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ روزگار کے حصول میں معاونت کے لیے “جاب فئیر پروگرام” کا آغاز کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سال 2022 نوجوانوں کا سال ہو گا، وفاق اور صوبے مل کر کام کریں گے۔











