اسلام آباد ،04 فروری (اے پی پی ):معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی میڈیا سے گفتگو ہوئی ۔معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا کہ عام آدمی کو صحت کے تباہ کن اخراجات سے بچانے کے لئے صحت سہولت پروگرام لایا گیا ہے ۔











