معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی میڈیا سے گفتگوہوئی ۔ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا کہ احساس تحفظ پروگرام کے دائرہ کار کے تحت کینسر کے مریضوں کا بھی علاج کیا جائے گا۔