معاشرتی مسائل کی نشاندھی کے لیے میڈیا کا کردار بہت اہمیت رکھتا ہے؛ بیرسٹر محمد علی سیف

54

اسلام آباد، 08 فروری (اے پی پی ): معاونِ خصوصی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ بیرسٹر محمد علی سیف نے منگل کو  تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرتی مسائل کی نشاندھی کے لیے میڈیا کا کردار بہت اہمیت رکھتا ہے۔