اسلام آباد، 07 فروری ( اےپی پی): وزیر اعظم عمران خان نے چینی قیادت کی خصوصی دعوت پر اعلی سطحی وفد کےہمراہ چین کا 4روزہ دورہ کیا۔ وزیر اعظم نے دیگر عالمی رہنماؤں کے ہمراہ بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔۔۔۔مزید جانتے ہیں اس رپورٹ میں











