گھوٹکی، 25 فروری (اے پی پی ): وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سندھ حقوق مارچ کے جلسے سے خطاب میں کہا ہے کہ پندرہ سال سے پاکستان پیپلز پارٹی نے سندھ کے حالات نہیں بدلے ، پورے پاکستان کے کیا بدلیں گے۔انہوں نے کہا کہ اگر وفاقی حکومت سندھ کی مدد کرنا چاہتی ہے تو آپ رکاوٹ کیوں بن رہے ہیں۔
سورس : وی این ایس، اسلام آباد