راولپنڈی، 05 فروری ( اےپی پی): وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمدنے راولپنڈی میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کو کہنا چاہتا ہوں کہ پاکستان کشمیر کے بغیر نامکمل ہے ، ہم کشمیر کی آزادی چاہتے ہیں ، بچہ بچہ کشمیر کے ساتھ ہے۔