اسلامو فوبیا کے حوالے سے پاکستان کی خدمات کو تسلیم کرنے پر کویتی وزیر خارجہ کے شکر گزار ہیں؛ وزیر مملکت فرخ حبیب

27

اسلام آباد، 23 مارچ (اے پی پی): وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب  نے  بدھ کو  یہاں  اسلام آباد ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ اسلامو فوبیا کے حوالے سے پاکستان کی خدمات کو تسلیم کرنے پر کویتی وزیر خارجہ کے شکر گزار ہیں۔