اسلام آباد۔11مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹرشبلی فراز نے جمعہ کو نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن ملک میں انتشار پھیلانا چاہتی ہے۔